وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان کی ملاقات

0

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان اور رکن پنجاب اسمبلی رانا شہباز نے ملاقات کی، منتخب نمائندوں نے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,657

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پارٹی رہنماؤں کو مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا خدمت کے سفر کے سامنے انتشار کی سیاست کی کوئی حیثیت نہیں، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے عام آدمی کے حقوق پر ڈاکا ڈالا ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.