پاکستان کے  ایک بڑے  آدمی کا دماغ کیوں چھوٹا ہے ؟

0

ویب ڈیسک

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر  آصف علی زرداری جعلی اکائونٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں زیر حراست ہیں جن کا  پمز ہسپتال میں علاج جاری ہے جن کے مختلف ٹیسٹ بھی کیے جارہے ہیں

سابق صدر کو  طبیعت خراب ہونے پر عدالتی حکم پر نیب نے ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت دی تھی اب بتایا جارہا ہے کہ ان کا دماغ چھوٹا ہے جس کا علم ایک ٹیسٹ کے بعد ہوا ہے

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( پمز ) کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے میگنیٹک ریزروننس امیجنگ ( ایم آر آئی ) ٹٰیسٹ کی ابتدائی رپورٹ میں ان کے دماغ کا سکڑتا نظر آتا ہے

ترجمان وسیم  خواجہ کا کہنا ہے کہ اس کی وجوعات کیا ہیں عمر کا تقاضا یا کوئی بیماری ہے

اس بات کا تعین ایم آئی آر کی مکمل رپورٹ سامنے آنے کے بعد ہی ہوسکے گا

واضح رہے کہ سابق آصف علی زرداری جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیسز میں زیر حراست ہیں جنہیں

طبیعت خراب ہونے پر پمز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: