آئندہ صوبے کا نیا وزیراعلیٰ میر خالد لانگو

سابق وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ آئندہ صوبے کا نیا وزیراعلیٰ میر خالد لانگو ہونگے اپنے ٹوئیٹ میں سابق وزیرداخلہ میر سر فراز بگٹی نے کہا کہ آئندہ صوبے کا وزیراعلیٰ میر خالد خان لانگو ہونگے اور اس حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں اور دوستوں سے مشاورت جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,938
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.