ن لیگ کے منحرف اراکین اور مسلم لیگ ق نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کیلئے میر عبدلقدوس بزنجو کو متفقہ امیدوار نامزد کردیا ‘ ذرائع
تاہم بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ دو دھڑوں میں تقسیم
وزیراعلی کے انتخاب کیلئے مسلم بمقابلہ مسلم ایک پارٹی سے دو امیدواروں کے مقابلے کا امکان ہے
جلد ہی ایک پریس کانفرنس میں اس بات کے اعلان کا بھی امکان ہے