ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے خلاف خضدار میں احتجاج

0

رپورٹ: عبداللہ شاہوانی۔ خضدار

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,717

خضدار، انجمن تاجران بلوچستان کی مرکزی کال پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے خلاف خضدار میں انجمن تاجران کی جانب سے حافظ حمیداللہ مینگل کی قیادت میں مظاہرہ کیا جارہاہے، مظاہرین کا کہناہے کہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا رویہ تاجران کے ساتھ مناسب نہیں ہے اور بلاوجہ تاجروں کے کاروبار میں خلل ڈالا جارہاہے ، انہوں نے مطالبہ کیا کہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا فوری طور پر تبادلہ کیا جائے ، ورنہ موثر احتجاج کیا جائیگا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.