مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کا مغوی دوست 4دنوں بعد گھر پہنچ گیا

لاہور:   مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کا گارڈن ٹاؤن سے مغوی دوست

4 روز بعد واپس گھر پہنچ گیا ۔مغوی احمد فاران پر اسرار طور پر گھر سے لاپتہ ہوا تھا،7 جنوری کو چودھری مونس الہٰی نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ کل میرے ایک دوست کو کچھ لوگوں نے لاہور سے اٹھا لیا،
یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
ایف آئی اے والے قسمیں کھاتے ہیں کہ ہم نے نہیں اٹھایا۔ذرائع کے مطابق احمد فاران خان مسلسل 4 روز گھر سے باہر گزارنے کے بعد واپس گھر پہنچ گئے ہیں۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.