شان محمد شان کی کارکردگی قابل تعریف ہے

وفاقی حکومت اور پی ایس بی کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

0

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)

    ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد شاہد اسلام کا پی ایس بی کوچنگ سینٹر کوئٹہ کا دورہ۔ اس موقع پر کوئٹہ سینٹر کر ڈائریکٹر عمران یوسف، قومی کراٹے ٹیم کے ہیڈ کوچ شاہ محمد شان، سابقہ کوچ آغا محمد مینگل، اسسٹنٹ کوچ عبدالرازق، سیف گیمز گولڈ میڈلسٹ نصیر احمد، گولڈ میڈلسٹ محمد اویس، گولڈ میڈلسٹ نعمان احمد اور دیگر سینئر و جونیئر میل فیمیل کھلاڑی موجود تھے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,657

، DDG سپورٹس بورڈ شاہد اسلام نے 13ویں ساؤتھ ایشین گیمز نیپال میں بہترین کارکردگی دکھانے پر قومی کوچ شاہ محمد شان، گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی، سینٹر کے ڈائریکٹر عمران یوسف، سینٹر کے کوچ آغا محمد مینگل و عبدالرازق کی کاوشوں کو سراہا اور وفاقی حکومت اور پی ایس بی کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.