پیپلزپارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس اسلام آباد میں طلب

0

اسلام آباد: عام انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے لیے پیپلزپارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,747

پیپلز پارٹی کے ترجمان کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت مشترکہ طور پر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کریں گے، مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔

ترجمان کے مطابق مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم سمیت دیگر جماعتوں سے رابطوں کا جائزہ لیا جائے گا اور  حکومت سازی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.