چیئرمین خارجہ امور کمیٹی امریکا کا پاکستانی الیکشن میں فراڈ کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے انتخابات میں کرپشن یا فراڈکے الزامات کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے۔

مائیکل مک کال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن میں کرپشن یا فراڈ کے ذمے داروں کوانصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستانی عوام کےجمہوری حکومت کےانتخاب کے حق اور ایسی جمہوری منتخب حکومت کی حمایت کرتا ہے جوقانون کی حکمرانی،انسانی حقوق کااحترام کرتی ہو

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.