علماء کونسل ، اسلام آباد مندر تعمیر کے عامی

چیئرمین پاکستان علما کونسل محمد طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ ہم مندر بنانے کے تنازعے کی مذمت کرتے ہیں،

0

:بلوچستان24ویب ڈیسک

اسلام آباد” پاکستان علما کونسل نے مندر کی تعمیر کے لئے حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,657

چیئرمین پاکستان علما کونسل محمد طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ ہم مندر بنانے کے تنازعے کی مذمت کرتے ہیں، آئین پاکستان مسلمانوں اور غیر مسلموں کے حقوق کا محافظ ہے،دارالافتاء پاکستان اور پاکستان علماء کونسل اپنی تجاویز اسلامی نظریاتی کونسل میں پیش کرے گا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارا آئین یہاں اقلیتوں کو ہر قسم کی عبادت کرنے کی اجازت دیتا ہے،

آئین کے مطابق پاکستان میں اقلیتوں کو اپنی عبادت گاہ رکھنے اور اپنے عقیدے اور روایت کے مطابق زندگی گزارنے کی اجازت ہے، شرعیت نے بھی تمام غیر مسلموں کو یہ حق دیا ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.