ڈپٹی کمشنر ژوب محبوب احمد نے نئے تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کر دیا

0

ژوب10 اگست: ڈپٹی کمشنر ژوب محبوب احمد نے نئے تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کر دیا۔مینا بازار کی نئی تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح آج ڈپٹی کمشنر ژوب محبوب احمد نے کیا، اور اس طبی سہولت نے کام شروع کر دیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,869

پرانی عمارت گاؤں میں شاہراہ N50 سے کچھ دور تھی۔ یہ نئی عمارت ہائی وے کے قریب تعمیر کی گئی ہے، جو سڑک کے حادثات کی صورت میں زخمیوں کو, اور  قریبی چھوٹے دیہاتوں کو  بھی علاج فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ اس مقصد کے لیے مینا بازار میں موجود پرانی عمارت کو بھی زیر استعمال رکھا جائے گا تاکہ علاقہ کو طبی سہولت میسر ہو۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.