20 لاکھ دو ۔۔قیدی لو

0

 9 سالہ علی مراد نے اپنے والد کی رہائی کے لیے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے  احتجاجی مظاہر کیا۔

انہوں نے بتایا کہ قتل کے مقدمے میں انکے والد کو سزاء سنائی گئی تھی اب سزاء کو 6 سال پورے ہو چکے ہیں مگر دیت کی رقم کی عدم ادائیگی کے باعث وہ رہا نہیں ہوسکتے ۔

انہوں نے بلوچستان 24 کو بتایا کہ انکی ضعیف والد اہل خانہ سمیت 11افراد کی اکیلی کفالت کررہی ہیں اس لیے انکا گزار بسر انتہائی مشکل ہو گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,869

والد کے جیل جانے کے بعد گھر کا چولہا بجھ گیا ہے

انہوں نے مخیر حضرات اور وزیر داخلہ بلوچستان سے مدد کی اپیل کی ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.