سبی : پرائس کنڑول کمیٹی نے کما ل کردیا 

اسسٹنٹ کمشنر سبی میر رحمت اللہ گشکوری نے کہا ہے کہ سبی میں پرائس کنٹرول کمیٹی کو مکمل فعال بنادیا گیا ہے۔

سبی : ویب رپورٹر

شہر بھر میں صفائی کی صورت حال کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ گوشت سبزی مچھلی فروش تاجر کو دکانوں پر جالیاں لگانے کی ہدایات کی گئی ہے تاکہ عوام کوصاف ستھری چیزیں مل سکے ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,886

ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

میر رحمت اللہ گشکوری نے کہ کمشنر سبی ڈویژن شہریار تاج اور ڈپٹی کمشنر سبی سردارزادہ سیف اللہ کھیتران کی ہدایات کی روشنی میں غریب ریڑی بانوں کو جو شہر میں سبزیاں پھل فروٹ فروخت کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں ان کو لیاقت بازار میں لائن لگا کردی گئی ہے تاکہ شہر میں عوام کو خریدوفروخت میں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

شہر میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے پرائس کنٹرول کمیٹی کو فعال بنادیا گیا ہے جو مختلف اوقات میں شہر کا ہنگائی دورہ کرے گی جو بھی تاجر گراں فروشی میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف بلاامتیاز کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.