انوکھی سزا ﺅ ں کا نوٹس

0

کراچی:
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ نے کراچی کی ماتحت عدالتوں میں انوکھی سزاں پرنوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزسے رپورٹ طلب کرلی

سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے مطابق یہ سزائیں قانون کے مطابق نہیں

بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے اور عدلیہ کی بدنامی ہوگی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,717

واضح رہے کہ کراچی کی ماتحت عدالتوں نے کئی انوکھی سزائیں سنائی تھی۔

ایک ملزم کو پلے کارڈ کے ساتھ سڑک پرکھڑے ہونے کی سزادی گئی تھی۔

ایک ملزم کو مسجد میں صفیں بچھانے اور دوسرے کو 3 سال نمازپڑھنے کا زبانی حکم دیتے ہوئے فیصلہ 22 نومبر تک موخرکردیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.