کوئٹہ میں سردی کی آمد ،درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

ویب ڈیسک

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کوئٹہ میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے

ہوا میں نمی کا تناسب 19 فیصد اور قلات میں 12 فیصدریکارڈ کیا گیا

کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1،قلات میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈریکارڈ کیا گیا

محکمہ موسمیات کے  مطابق سبی میں درجہ حرارت  14،تربت میں 16،گوادر میں 15،نوکنڈی میں 8،جیونی میں 1ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈرہا

آئندہ  24گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم خشک رہے گا

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں