نواز شریف: لندن روانگی منسوخ نام

0

 

ویب ڈیسک

سابق نواز شریف کی صحت کی خرابی کے باعث عدالت نے ان کی سزا معطل کی علاج کیلئے انہیں بیرون ملک جانا تھا درخواست کے باوجود ان کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جاسکا

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی مقدار سفر کے قابل بنانے کے عمل میں ان کی جان کیلئے خطرات مزید بڑھ رہے ہیں

سٹرائیڈز کی بار بار کی ہائی ڈوز سے ان کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے

https://www.balochistan24.com/04/11/2019/12564/وقت ضائع ہوتا رہا ہے تو نواز شریف کی صحت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,727

ہائی ڈوز کے منفی اثرات سابق وزیر اعظم کے دیگر عوارض کو پیچیدہ بنارہے ہیں

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا نواز شریف کی صحت کے حوالے سے بیان جاری ہوا ہے

مریم اورنگز یب کےمطابق ای سی ایل سے نام نکلوانے کے عمل کی  غیر یقینی نے ڈاکٹروں کیلئے مشکلات پیدا کردی ہیں

یاد رہے سابق نواز شریف کی سزا بیماری کے باعث عدالت نے معطل کی تھی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیا وہ کچھ دن ہسپتال میں زیر علاج بھی رہے

ڈاکٹرز کیلئے مشکلات بڑھ رہی ہیں کہ پلیٹ لیٹس بڑھانے کیلئے مزید سٹرائیڈز کی ہائی ڈوز دیں یا نہ دیں

یاد رہے کہ وزارت داخلہ نے میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے نیب کو خط لکھا تھا جس پر نیب نے میڈیکل رپورٹس طلب کی تھیں

چیئرمین نیب کی عدم دستیابی کے باعث نواز شریف کا نام ای سی ایل سےنہ نکالا جاسکا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.