چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے اچانک گوادر کے مرکزی فاضل چوک اور شاہی بازار کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے اچانک گوادر کے مرکزی فاضل چوک اور شاہی بازار کا دورہ کیا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

اور مقامی دکانداروں اور لوگوں سے انکے مسائل دریافت کئے۔اس موقع پر چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے متعلقہ حکام کو فوری طور پر انکے مسائل کو حل کرانے کے احکامات جاری کئے اس موقع پر چیف انجینئر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ،ادارہ ترقیات گوادر ڈائر یکٹر جنرل شاہزیب کاکڑ،کمشنر مکران ڈویژن شاہ عرفان غرشین ڈپٹی کمشنر گوادر میجر ریٹائرڈ عبدالکبیر خان زرکون سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ تھے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.