اعظم خان کی وفات پر دِلی دکھ ہوا، محسن نقوی

نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلی اعظم خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اپنے پیغام میں اعظم خان مرحوم کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ نگران وزیراعلی خیبرپختونخوااعظم خان کے انتقال پر  مجھےدلی دکھ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

محسن نقوی نے کہا کہ اعظم خان مرحوم کی وطن اور خیبرپختونخوا کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اللہ تعالی غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔آمین

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.