کوئٹہ شہر میں موسم سرماکی پہلی برفباری

ویب ڈیسک
کوئٹہ شہر میں موسم سرما کی پہلی برفبار ی ہوئی اور شہر کے پہاڑوں پر سفید ی چھا گئی

شہر میں کوہ مردار ،کوہ چلتن اور گرد و نواح کے پہاڑوں پر برفباری ہوئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

کوئٹہ کے علاوہ چمالنگ ،لونی ،ہوسٹری اور کوہلو شہر اور گردو نواح میں بارش ہوئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

خشک موسم اور بارشوں کے نہ ہونے سے موسمی بیماریوں سے شہری پریشان تھے ،بارش اور

کوئٹہ : ہنہ اوڑک میں برفباری کاخوبصورت منظر درخت برف سے ڈھکے ہوئے ہیں

برفباری سے اس کاخاتمہ ہوجائیگا

زیارت شہر اور گردو نواح میں برفباری ہوئی شہر میں دو انچ اور پہاڑوں پر تین انچ برفباری ہوئیسردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,938

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ،ہزارہ،راولپنڈی ڈویڑن،اسلام ا?باد،کشمیر اورگلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ، مکران،سکھر،گوجرانولہ، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، ڈی جی خان،ساہیوال اور بہاولپورڈویڑن میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ریکارڈ کی گئی۔

سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخوا:پٹن،کالام 18، دیر، مالم جبہ، بالاکوٹ 17،لوئیر دیر 08، کاکول 07، چترال، دروش06، میرکھانی 01،کشمیر : مظفرا?باد 09،گڑھی دوپٹہ 13، کوٹلی 07، پنجاب: اسلام ا?باد( زیروپوائینٹ 09، سیدپور06، گولڑہ 05، بوکرہ، ائیرپورٹ04)، مری 08، راولپنڈی (چکلالہ، شمس ا?باد03) منڈی بہاوٰالدین، نورپورتھل، چکوال،بھکر01،

بلوچستان: لسبیلا07،کوئٹہ03،بارکھان01، سندھ:جیکب ا?باد اور روہری میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔جبکہ کالام09، مالم جبہ07، مری03، زیارت02، چترال میں 01 انچ برفباری ریکارڈ

کوئٹہ : ہنہ اوڑک میں موسم سرما کی پہلی برفباری کاخوبصورت منظر

کی گئی
آج مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،کوہاٹ، مردان، سرگودھا، گوجرانوالہ، راولپنڈی، لاہور ڈویڑن، اسلام آباد،گلگتبلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں پر بارش اور پہاڑوں پر مزید برفباری کا امکان ہے۔

فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان اور ساہیوال ڈویڑن میں چند مقامات میں ہلکی بارش کا امکان۔ اس دوران مالاکنڈ ڈویڑن(سوات، چترال، کالام، مالم جبہ، اپردیر)،ہزارہ ڈویڑن، مری،گلیات، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید برفباری کا بھی امکان ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.