مداحوں کی بشریٰ انصاری کو دوبارہ بھارت آنے کی پیشکش

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے ۔ بشریٰ انصاری کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں اُن کے ہمرہ اُن کی بہن اسما عباس کو بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔ بشریٰ انصاری کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر میں کیپشن دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ‘وہ اس تصویر میں ایک بھارت کے یادگار دورے کے دوران بھارتی شہر جے پور میں موجود راجا کے محل میں ہیں۔ بشریٰ انصاری کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر اُن کے بھارتی مداحوں کی جانب سے کمنٹ باکس میں دوبارہ بھارت آنے کی پیشکش کی جا رہی ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: