سعودی حکومت نے حج ادائیگی کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قراردیدی

ریاض  سعودی عرب نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن لازمی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کورونا

کی ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ حج کی ادائیگی کے خواہش مند افراد کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا مکمل کورس کرنا ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
کورونا کی ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔بیان میں مزید کہا گیا کہ حج کے لیے آنے سے قبل عازمین احتیاطا  فلو(انفلوئنزا) کی ویکسین بھی لگوا لیں۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.