کوئٹہ میں پانی کے بحران پر ورکشا پ، بلوچستان واٹر جرگے کے انعقاد کا فیصلہ

کوئٹہ  نیشنل انسیٹویٹ آف مینجمنٹ میں بلو چستان میں پانی کے بحران پر ورکشا پ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں حکومت بلو چستان ، عالمی اداروں ، نجی تنظیموں ، سول سوسائٹی، اکیڈمیہ کے 60سے زائد نمائندوں نے شرکت کی ، ورکشاپ میں کوئٹہ میں پینے کے پانی کی فراہمی کے لئے نجی اور سر کا ری شعبے کے درمیان ہم آہنگی پیدا کر نے اور بلو چستان واٹر جر گہ کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ، شرکاءنے تحصیل اور ضلع کی سطح پر پانی کے بچاﺅکے لئے اقدامات اٹھانے کے لئے تمام شراکت داروں کو ساتھ لیکر چلنے پر اتفاق کیا ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.