وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2020 کی منظوری دے دی

مسلسل 3 سال سے ناکام درخواست گزاروں کیلئے 10 ہزار سیٹیں مختص

0

( بلوچستان24 ویب ڈیسک)
سرکاری حج 4لاکھ 80 ہزار سے 4لاکھ 90 ہزار روپے کا ہوگا
ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2020 کی منظوری دے دی

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے حج پالیسی 2020 کا اعلان کر دیا:

کراچی، سکھر اور کوئٹہ سے حج اخراجات 4 لاکھ 80 ہزار مقرر

شمالی زون سے حج اخراجات 4 لاکھ 90 ہزار مقرر

مسلسل 3 سال سے ناکام درخواست گزاروں کیلئے 10 ہزار سیٹیں مختص

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے 1 ہزار سیٹیں مختص کی جائیں گی:

حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخوں کا اعلان بعد میں ہو گا:

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: