بلوچستان 24 ریسرچ ڈیسک
سن 1940ء میں یہ کارخانہ ڈی مار کر اینڈ سنز نے کوئٹہ میں قائم کیا۔
انہوں نے یہ کام مقامی جڑی بوٹیوں سے ایفیڈرین ہائیڈروکلورائیڈ کی تیاری کے لیے شروع کیا تھا۔
ایفیڈرین دمہ کے علاج میں کام آتی ہے۔
چند سالوں کے اندر اندر اس نے بین الاقوامی شہرت حاصل کی۔
بعد ازاں 1974ء میں اس کمپنی نے جرمنی کی مشہور دواساز کمپنی ای۔ مرک کے ساتھ سرمایہ کاری میں اشتراک کر کے فارماسیوٹیکل انڈسٹری میں اپنا نام روشن کیا۔
اس اشتراک کے بعد اس کمپنی نے اپنا نام مرک مارکر الکلائیڈ ز میں بدل دیا۔
مقامی طور پر ادویات کی تیاری کے اس معاہدے کے نتیجے میں مزید ادویات مثلامینگو بیان، این سیفابول، نیوروبیان اور سالو کیورٹی بنے لگیں۔
یہ بلوچستان میں دوا تیار کرنے ولا دا کارخانہ ہے۔ مرک مارکر میں 4 سو سے زائد مزدور کام کرتے ہیں؟