چین کے ساتھ تجارت معاہدہ پر بات چیت کرنے کا خواہش مند نہیں، ٹرمپ

ٹرمپ نے کہا میں نے سنا ہے کہ وہ تجارتی معاہدے پر دوبارہ بات چیت کرنا چاہتے ہیں

بلوچستان24ویب ڈیسک

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین، امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت کرنا چاہتا ہے لیکن وہ اس کے خواہش مند نہیں ہیں۔

ٹرمپ نے کہا میں نے سنا ہے کہ وہ تجارتی معاہدے پر دوبارہ بات چیت کرنا چاہتے ہیں تاکہ یہ ان کے لئے بہتر سودا ثابت ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

لیکن میں اس کا خواہش مند نہیں ہوں۔ یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ وہ اس معاہدے پر برقرار رہتے ہیں کہ نہیں جس پر انہوں نے دستخط کئے تھے۔

ٹرمپ نے اس سے پہلے چین کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر چین وعدے کے مطابق 250 بلین ڈالر کی امریکی اشیا نہیں خریدتا تو وہ معاہدے کو منسوخ کر دیں گے۔ معاہدے کے نفاذ پر گزشتہ ہفتے دونوں ممالک کے تجارتی وفود نے بات چیت کی تھی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.