ویب رپورٹ
پولیس اور انتظامیہ گائے بیل اونٹ تیل کی بھتہ لینے میں مصروف، جبکہ چور عوام کو لوٹنے میں مصروف ، عوامی نمائیندے وزارتیں ، اور عوامی فنڈز کے مزہ لوٹنے میں مصروف ، پرسان حال نہیں ہے ۔
دالبندین شہر میں چوری کی وارتوں میں روذ بہ روزاضافہ۔۔۔ آج دن دھاڈے دالبندین مین بازار سے چوروں نے 125 موٹرسائیکل کو لے اڑے،
صبح کے وقت محمد اسماعیل نامی شخص اپنی موٹر سائیکل دکان کے سامنے کھڑی کرکے سودا لینے دکان کے اندر گئے ۔
واپسی پر نامعلوم چور منٹوں کے حساب سے چوروں نے موٹر سائیکل کو چوری کرکے لے گئے انتظامیہ ، پولیس سے گزارش ہے کہ جلد از چوروں کو گرفتار کرکے دالبندین بلخصوص چاغی کا امن وامان بحال کریں،