بلوچستان24 کے رپورٹر عبدالکریم بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

بلوچستان 24 نیوز کے رپورٹر عبدالکریم کوروناوائرس کا شکار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بلوچستان24 کے رپورٹر عبدالکریم بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
بلوچستان24اسٹاف رپورٹر
بلوچستان24ڈاٹ کام کے رپورٹر عبدالکریم نے گزشتہ روز جسم میں کورنا وائرس کے علامات ظاہر ہونے کے بعد کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا ـ جس کا نتجہ مثبت آیاـ کورنا وائرس کی تشخص کے بعد عبدالکریم نے خود کو گھر میں قرنطین کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 2,968
You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.