پاکستان چیس ٹورنامنٹ جشن آزادی پرسوں سے شروع ہو گا
جس میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے
بلوچستان 24 ویب ڈیسک
بلوچستان چیس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی پاکستان چیس ٹورنامنٹ پرسوں14 اگست سے کوئٹہ میں شروع ہو گا۔
ٹورنامنٹ ڈائریکٹر عبدالعزیز خان کے مطابق ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب 16 اگست کو ہوگی جس میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے