کسٹم حملے کی کارروائی بڑے پیمانے پر چھالیہ کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی

کسٹم کے عملے نے کپاس چیک پوسٹ پر ایل پی جی بوزر سے 20 ٹن چھالیہ برآمد کرلیا

:بلوچستان 24 ویب ڈیسک

کوئٹہ : کسٹم کے عملے نے کپاس چیک پوسٹ پر ایل پی جی بوزر سے 20 ٹن چھالیہ برآمد کرلیا

 کسٹم حکام نے چھالیہ سمیت ایل پی جی بوزر کو قبضہ میں لے لیا۔ کلیکٹر کسٹم کی جانب سے خفیہ اطلاع پر کارروائی کےلئے کسٹم انسپکٹر میر احمد نواز زہری کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دیدی گئی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,938

 کسٹم کلیٹریٹ کوئٹہ میں پہلی مرتبہ ایل پی جی بوزر سے 20 ٹن چھالیہ برآمد کرلیا گیا ہے

کارروائی کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی,  سمگلروں کی جانب سے طریقہ واردات تبدیل کرکے بوزر ٹرکوں میں سمگلنگ کی جارہی ہے,  کسٹم کلیکٹر اور ڈپٹی کلیکٹر کوئٹہ کی جانب سے کسٹم ٹیم کو اہم کارروائی پر کامیابی پر مبارکباد

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.