سرینگر : جس سے کشمیریوں کو خصوصی حیثیت ملے گی۔بھارتی میڈیا ’میرا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا‘کے مطابق سابق کشمیری وزیر اعلٰی نے کہاکہ چین نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق آرٹیکل 370 کی منسوخی کو تسلیم نہیں کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ جو کچھ وہ لائن آف ایکچوئیل کنٹرول (ایل اے سی) میں کررہے ہیں وہ سب آرٹیکل 370 کی وجہ سے ہے کیونکہ انہوں نے اس کو تسلیم نہیں کیا۔بھارتی وزیر اعظم اور چینی صدر کی گزشتہ برس کی ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے چینی صدر کو کبھی دعوت نہیں دی، یہ مودی ہی تھے جنہوں نے انہیں دعوت دی اور ان کے ساتھ جھولا جھولے اور چنائی میں ان کے ساتھ کھانا بھی کھایا۔حکومت نے 5 اگست 2019 کو جو کچھ کیا وہ ناقابل قبول ہے ،مجھے جموں وکشمیر کے مسائل پر پارلیمنٹ میں بولنے کی اجازت نہیں ۔