آمنہ الیاس نے آٹے کے برتن میں منہ کیوں ڈالا؟

0

لاہور   بعد ازاں ویڈیو میں ماڈل آمنہ الیاس ایک آٹے سے بھرے برتن میں اپنا منہ ڈالتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ‘اب کریں گے میرے فینز میرا اعتماد۔ بعدازاں ویڈیو کے آخر میں ماڈل آمنہ الیاس کہتی ہیں کہ ‘خدا کیلئے پہچانو خود کو۔ماڈل آمنہ الیاس کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں خوب سراہا جا رہا ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.