رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا۔

 ماہرفلکیات کے مطابق سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ سورج گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے۔سورج کا بیرونی حصہ ایسے دکھائی دے گا جیسے کوئی آگ کا چھلا ہو۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 4 منٹ پر گرہن کا آغاز ہوگا۔ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق رات 10بجکر 59 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا،15 اکتوبر پاکستانی وقت کے مطابق شب ایک بجکر 55 منٹ پر اس کا اختتام ہوگا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.