ہائیڈ پارک پاکستان میں ۔۔۔۔۔۔!

0

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسیک ) بتدائی طورپر وزیراعلیٰ پنجاب کو ناصر باغ میں احتجاجی سپیکر کارنر بنانے کی تجویزپیش کی گئی

کسی نے ا حتجاج کرنا ہو یاپھر کچھ کہنا ہو، احتجاج گاہ میں ہرطرح کی شکایت کے لئے آواز بلند کرنے کی اجازت ہوگی

سپیکرکارنر میں سرکاری اہلکار موجودہوں گے جو شکایات متعلقہ حکام تک پہنچائیں گے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,447

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے لندن کے ہائیڈ پارک کی طرز پر عوامی شکایات ریکارڈ کرانے کیلئے سپیکر کارنر کی منظوری دیدی۔

جہاں پر سرکاری اہلکار موجود ہوں گے اور شہریوں کی شکایات متعلقہ حکام تک پہنچائیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے لندن کے ہائیڈپارک کی طرز پر سپیکر کارنر بنانے کی تجویز کی منظوری دیدی۔

احتجاج گاہ کی شکایات پر وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ سے فوری ایکشن ہوگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.