کوئٹہ میں اسپیلنگ بی کا منفرد مقابلہ

کوئٹہ (خ ن )اسپیلنگ بی مقابلے میں صوبے کے70اسکولوں کے 84ٹیمیوں نے حصہ لیا

پہلے ، دوسرے اور تیسرے پوزیشن لینے والے کو بلتر تیب 60000،40000،20000دیے گئے

سخت مقابلے کے باوجود 3 بہترین ٹیموں کا انتخاب پہلے مرحلے میں نہ ہوسکا
یہ فیصلہ ہوا کہ 3بہترین ٹیمیوں کے انتخاب کیلئے ذخیرہ الفاظ کی دوسری فہرست فراہم کی گئی

مقابلے میں صوبہ بلوچستان کے اضلاح پنجگور ،خضدار ، مستونگ ،لورالائی ، پشین ،زیارت اور کوئٹہ کے اسکولوں نے حصہ لیا

مقابلوں سے طالبعلموں کے صلاحیتوں میں نکھار آجاتا ہے اور ان کو انگر یزی زبان پر مکمل عبور حاصل رہے گا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896

لیڈر اوڈیسے کی ثمن خالد اسپیلنگ بی کی چیمپئن قرار پائی

دی فاونٹین اسکول کی ٹیم نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی

اسکول کے جماعت ھفتم کے طالبعلموں محمد طیب ترین اور سید سبطین نے اسکول کی نمائندگی کا حق ادا کرتے ہوئے پہلی رنر اپ کا اعزاز اپنے نام کیا

ابن سینا اسکول کی سمرین عارف اور بی بی حبیبہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی

دی فاونٹین اسکول کے زیر ا ٰہتمام دوسرا آل بلوچستان اسپیلنگ بی مقابلے کے سلسلے میں حتمی مرحلے کا انعقاد بلوچستان بوائیز اسکاوٹ کوئٹہ میں ہوا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.