ٹریکٹر کا بہترین کام ۔۔۔۔۔۔۔۔!

پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجگور میں رن وے سے اترنے والے پی آئی اے کے طیارے pk-517کو کچے راستے سے نکال کر رن وے پر لایا گیا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,891

جس کیلئے ٹریکٹر کا استعمال کیا گیا انجینئرز کی جانب سے طیارے کی مرمت کرنے کے بعد اسے واپس کراچی روانہ کردیا گیا

گزشتہ روز پی آئی اے کا طیارہ لینڈنگ کرتے وقت رن وے سے پھسل کر کچی زمین میں دھنس گیا تھا

تاہم طیارے میں سوار 57مسافر محفوظ رہے واضح رہے زمین کی طاقتور مشینری نے آسمان پر اڑنے والے جہاز کے کام آیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.