سنجے دت پر شائقین کی تنقید

ممبئی ( شوبز نیوز) سنجے دت کی جانب سے دیوالی کے موقع پر پارٹی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

جس میں سنجے نے صحافیوں کو گندی گندی گالیاں دیں۔

ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد لوگ ایک بار پھر سنجے دت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں

بالآخر بولی وڈ بابا نے اپنا اصل چہرہ دکھلا دیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

ہندوستان ٹائمز کے مطابق سنجے دت اور ان کی اہلیہ منایا دت کی جانب سے دی گئی دیوالی کی پارٹی میں جہاں کئی لوگ شامل ہوئے

وہیں فوٹوگرافرز اور کیمرامین بھی اس پارٹی میں شریک ہوئے۔

پارٹی کے موقع پر فوٹوگرافرز اور کیمرامین سنجے دت، ان کی اہلیہ اور ان کے بچوں کی تصاویر اور ویڈیوز بناتے رہے، ساتھ ہی سنجے دت بھی اہل خانہ سمیت اچھے موڈ میں تصاویر کھچواتے نظر آئے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.