مغوی کی بازیابی کا مطالبہ

ڈیرہ مراد جمالی(نمائندہ بلوچستان 24 )

جموری وطن پارٹی نصیرآباد کی جانب سے کامریڈ قربان منگی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

مظاہرے میں معروف مغوی تاجر محمد نواز مینگل کی بازیابی کا مطالبہ کیا گیا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,933

مظاہرین نے احتجاجی ریلی نکالی اور مختلف شاہراہوں پرگشت کیا شرکاء نے بیزز اور پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے

مظاہرین نے پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا اور دھرنا

انہوں نے مغوی کی بازیابی کیلئے حکومت اور نصیرآباد پولیس انتظامیہ سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.