ایٹمی طاقت کو مزید مضبوط بنائیں گے :روسی صدر

ماسکو :   صدر پوٹن نے روس کے نئے ایٹمی پروگرام اور فوج کو جدید قسم کے میزائل اور طیارے دینے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان دفاعی منصوبوں پر عمل کئے جانے کے نتیجے میں روس کی سٹریٹیجک جوہری طاقت میں جدید ترین ہتھیاروں کا تناسب 82فیصد تک پہنچ گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,938
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.