کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام
کوئٹہ:اپوزیشن گورننس کی کمزوریوں کو اجاگر کرکے قوم کی بہتر انداز میں خدمت کر سکتی ہے،وزیراعلیبلوچستان
کوئٹہ:اپوزیشن ارکان قائمہ کمیٹیوں میں فعال کردار ادا کرکے پالیسیاں مرتب کرنے سے متعلق تجاویز پیش کریں،جام کمال خان
کوئٹہ: اپوزیشن کو عوامی مسائل کے حل کیلئے بہتر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے،وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ:بلوچستان کے پہلے کینسر ہسپتال کی تعمیر کے کام کے معیار اور بروقت تکمیل کی موثر مانیٹرنگ کی جارہی ہے،وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ:وزیراعلی نے کینسر ہسپتال پر جاری تعمیراتی کام کی پیشرفت کی تصاویر بھی اپ لوڈ کیں
کویٹہ:ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں پہلی مرتبہ روڈ سیکٹر کے لیے نئے اسٹینڈرڈ بنائے جا رہے ہیں،جام کمال خان