کینسر کااسپتال بلوچستان کی ضرورت،سردار اخترمینگل نے بھی مطالبہ کردیاضرورت پڑی ہم دینے کیلئے تیار ہیں
رپورٹ ۔میرہزارخان بلوچ
بلوچستان میں کینسر کے مرض میں اضافے کے باعث مریضوں کی تعدا د میں اضافہ ہورہاہے اور لوگ مہنگا علاج کرنے سے قاصر ہیں جس کیلئے بلوچستان کے پہلے ملٹی میڈیا ویب پورٹل ” بلوچستان ٹوئنٹی فور “ نے اس مہم میں حصہ ڈالا آج بھی ہم نے ایک کینسر کے مریض کیلئے مدد کی اپیل کی ہے اب اس آوازمیں ایک اور مضبوط آواز شامل ہوگئی ہے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترمینگل نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کے اسمبلی سیشن کے دوران نو منتخب وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو سے مطالبہ کیا کہ وہ بلوچستان میں کینسر کا اسپتال بنانے کااعلان کریں اس کیلئے جہاں بھی زمین کی