مولانا فضل الرحمان نے ٹرمپ مودی اور عمران خان کو دنیا کے سب سے بڑے نمونے قرار دے دیئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ٹرمپ مودی اور عمران خان کو دنیا کے سب سے بڑے نمونے قرار دے دیئے پی ڈی ایم کے زیر ا ہتمام لورالائی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دنیا میں تین بڑے نمونے ہے ایک ٹرمپ دوسرا مودی اور تیسرا ہمارا والا ہے دنیا آج تک ان کو سمجھ نہیں پارہی ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: