کوئٹہ بلوچستان کے 33اضلاع میں پانچ روزہ پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری ہےپولیو مہم کے دوران24لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہد ف مقرر کیا گیا ہے،کوآرڈینیٹرایمر جنسی آپریشن سینٹر راشدرزاق کی اے پی پی سے با ت چیت کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ جن میں 8ہزار692موبائل ٹیمیں،941فکسڈسائٹ او559ٹرانزٹ پوائنٹس شامل ہیں انسدادپولیو مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کی قطرے بھی پلائے جارہے ہیں۔