کوشش ہوتی ہے معیاری سکرپٹ کا حصہ بنوں:نوین وقار

اسلام آباد  : انہوں نے کہاکہ ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے کام کے ذریعے ایسے لوگوں کے لئے آواز اٹھاسکیں اور معاشرے کے ان پہلوؤں کو لوگوں کے سامنے لاسکیں جن سے متاثرہ لوگوں کی مدد ہوسکے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ایک اداکار کے لئے سکرپٹ بہت ضروری ہے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ معیاری پراجیکٹ کا حصہ بنیں ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.