جعلی دستاویزات پر پاکستانی ویزے لینے کا معاملہ ، پاکستان کا سخت ایکشن ، یورپی سفارتخانوں کو خط ارسال

0

اسلام آباد   افغانیوں کی جانب سے جعلی دستاویز دکھا کر پاکستانی ویزے لینے کے معاملے پر

وزارت خارجہ نے سخت ایکشن لے لیا۔ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ نے یورپ میں موجود اپنے تمام پاکستانی سفارتخانوں کو افغانیوں کو ویزا نہ جاری کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے
یہ بھی پڑھیں
1 of 8,770
کہ آئندہ کسی بھی افغان شہری کو پاکستان کا ویزا جاری نہ کیا جائے۔یہ ہدایات برطانیہ، سپین، اٹلی، جرمنی، پرتگال، گریس، آسٹریا، سوئٹزر لینڈ، فرانس، ڈنمارک، ناروے، بلجیئم، آئرلینڈ اور نیدر لینڈ میں سفارتخانوں کو جاری کی گئی ہیں، اس حوالے سے وزارت خارجہ کی جانب سے خط لکھ دیا گیا ہے۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.