بریکنگ نیوز: وزیر اعظم کی اہلیہ بھی کرونا وائرس کا شکار

صوفی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا

0

بلوچستان24ویب ڈیسک
صوفی کرونا وائرس سے متاثر ہوگئ اس پہلے صوفی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور صوفی نے خود کو الگ رکھا اب اس کے گھر کو قرنطین قرار دیا ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,657

یاد رہے صوفی کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی بیوی ہے وزیراعظیم جسٹن تروڈو بالکل ٹھیک ہے لیکن اس کی باوجود وہ قرنطینہ میں رہیں گئے.
یاد رہے کینیڈا میں کرونا وائرس کے کیسز چھ ریاستوں میں رپورٹ ہوچکے ہیں جس سے ایک شخص ہلاک اور ایک سو پچاس متاثر ہیں.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.