کیا کرونا بلوچستان کے علاقے وڈھ تک پہنچ سکتا ہے

وﮈھ انتظامیہ خواب خرگوش میں. علاوہ ازیں حسین احمد نامی شخص بھی حال ہی میں ایران سے کراچی پہنچ چکا ہے

0

بلوچستان24ویب ڈیسک

وڈھ کے علاقہ وہیر کے رہائشی عبد الشکور ولد عبدالعزیز گوارانی ساکن کلی عبدالمنان زیرین وہیر وﮈھ دو دن قبل ایران سے وﮈھ وہیر غیر قانونی طور پر پہنچ چکے ہیں مصدقہ زرائع کے مطابق شدید فلو اور زکام کا شکار ہےعلاقہ مکینوں میں شدید خوف وحراس پائی جاتی ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,658

وﮈھ انتظامیہ خواب خرگوش میں. علاوہ ازیں حسین احمد نامی شخص بھی حال ہی میں ایران سے کراچی پہنچ چکا ہے

عنقریب وﮈھ پہنچنے والے ہیں ضلع خضدار کی انتظامیہ سے اپیل ہیکہ مشتبہ افراد پر کڑی نظر رکھکر انکو اپنے تحویل میں لیکر انکی باقائدہ اسکریننگ کی جائے
ضلعی انتظامیہ منتظمین صحت ان کے ٹیسٹ کروانے کے اقدامات کرے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.