پاکستان کراٹے کے لیے اعزاز

0

پاکستان کے سپر اسٹار اور کراٹے چیمپئن سعدی عباس اور پاکستان کراٹے کے لیے اعزاز

،
کراٹے چیمپئن سعدی عباس دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹ اولمپکس گیمز 2020 ٹوکیو جاپان میں ٹارچ بئیرر کے طور پر نامزد ہوئے ہیں، یہ سعدی عباس، پاکستان خصوصاً کراٹے کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔
نیشنل کوچ شاہ محمد شان

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: