وزیراعظم پاکستان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ۔ وزیراعظم کا ائیرپورٹ پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ۔وفاقی وزیر احسن اقبال ۔ عطاء تارڑ اور خالد مگسی وزیراعظم کے ہمراہ پہنچے

 

 وزیراعظم میاں شہباز شریف امن امان سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرینگے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

 وزیراعظم کو بلوچستان کی امن وامان کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی

 وزیراعظم کو جعفر ایکسپریس پر حملے اور سیکورٹی فورسز کی آپریشن سے متعلق بھی بریفنگ دی جائے گی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.