پشین: دو گروپوں میں تصادم، ایک شخص جابحق، دو زخمی

نجم الدین سے

پشین کلی تورہ شاہ دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,919

جن میں مولوی عبدالقیوم زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کررہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.