بلوچستان میں اغوا کے بعد پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو بس مسافر قتل

0

مانیٹرنگ ڈیسک

بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم افراد کی طرف سے بس کو اغوا کرنے کے بعد پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو افراد سمیت کل 11 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,862

اس واقعے میں پانچ مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نوشکی میں بیگناہ مسافروں کے قتل کی مذمت کی ہے

اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.